عالمی سطح پر غذائیت کی قلت میں اضافہ ، تقریباً 2 ارب لوگ غذائی قلت سے متاثر ہوتے ہیں ‘ محمد جہانزیب خان
2011 میں عالمی سطح پر خوراک کی کمی کے باعث 31 لاکھ بچے موت کا شکار ہوگئے،9.6 ملین سے زائد پاکستانی بچے غذائی قلت اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پست قدکا شکار ہوئے ہیں‘پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اورپنجاب پالیسی اینڈ سٹریٹجک پلاننگ یونٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، ورلڈ بنک ، یونیسیف و ہینڈز کے باہمی اشتراک و تعاون سے ’’سٹینٹنگ پریوینشن ورکشاپ‘‘ سے چیئرمین پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا خطاب
پیر 7 مارچ 2016 20:45
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) حکومت پنجاب کے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اورپنجاب پالیسی اینڈ سٹریٹجک پلاننگ یونٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، ورلڈ بنک ، یونیسیف و ہینڈز کے باہمی اشتراک و تعاون سے ’’سٹینٹنگ پریوینشن ورکشاپ‘‘ (5 سال سے کم عمر بچوں میں غذائی قلت کی وجہ سے پست قد) گذشتہ روز محکمہ پی اینڈ ڈی کمپلیکس لاہور میں منعقد ہوئی۔
چیئرمین پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ لاہور محمد جہانزیب خان نے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر غذائیت کی قلت میں اضافہ ہوا ہے ۔ تقریباً 2 ارب لوگ غذائی قلت سے متاثر ہوتے ہیں اور جبکہ 2011 میں عالمی سطح پر خوراک کی کمی کے باعث 31 لاکھ بچے موت کا شکار ہوگئے۔ 9.6 ملین سے زائد پاکستانی بچے غذائی قلت اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پست قدکا شکار ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.