گندم کی خریداری پالیسی کاشتکاروں کی مشاورت سے تیا ر کی جائے گی، کسانوں کی زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کی جائے گی،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کا اجلاس سے خطاب
پیر 7 مارچ 2016 21:21
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات کے مطابق سال 2016-17 کے لیے گندم کی خریداری پالیسی کاشتکاروں کی مشاورت سے تیا ر کی جائے گی جس میں اس بات کو یقینی بنایا جائے گاکہ صوبے کے کسانوں کی زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے اور زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے ان کی تجاویز پر پوری طرح عمل کیا جائے ۔
انہوں نے یہ بات پیر کو کمشنر آفس راولپنڈی میں منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ جس میں قائم مقام کمشنر ساجد ظفر ڈال ، اراکین پنجاب اسمبلی ملک افتخاراحمد ، شاویز خان اور لعل خان اٹک ، جہلم اور چکوال کے ڈی سی اوز ، چاروں اضلاع کے ای ڈی او زراعت ، ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک راولپنڈی شرجیل مرز ااوردیگر افسران اور کاشتکاروں نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.