کے الیکٹرک آپریشن برق ٹیم نے 65 چھاپوں کے دوران 6000غیرقانونی کنکشن منقطع کردئیے
چھاپے اورنگی، لیاری، کلفٹن، بہادرآباد، صدر، گارڈن،لیاقت آباد، گلشن اقبال، اتھل اور سائٹ کے علاقوں میں مارے گئے، ترجمان
پیر 7 مارچ 2016 22:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) کے الیکٹرک کی جانب سے شہر میں بجلی چوروں اور عادی نادہندگان کے خلاف جاری آپریشن برق کے بارے میں پریس کو جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی ٹیم نے شہر میں 65 مقامات پر چھاپے مار کر تقریباً6000 غیر قانونی کنکشن منقطع کر دئیے اور تقریباً 850 کلو گرام تارقبضے میں لے لیا۔حالیہ چھاپوں کے دوران کے الیکٹرک کی ٹیم نے 1500کنکشن 10کروڑ روپے کے واجبات کے باعث منقطع کیے۔
جن علاقوں میں یہ کنکشن منقطع کیے گئے ان میں اورنگی، لیاری، اتھل، بلدیہ اور سائٹ شامل ہیں۔ مزید برآں،9 کروڑ روپے کے واجبات کے باعث 1380 کنکشن ڈیفنس، بہادرآباد، ٹیپو سلطان، گارڈن، صدر اور کلفٹن کے علاقوں میں منقطع کیے گئے۔اسی طرح گلشن اقبال، لیاقت آباد، شمالی کراچی، نئی کراچی، سرجانی ، فیڈرل بی ایریا، ناظم آباد اور شمالی ناظم آباد کے علاقوں میں 1796کنکشن منقطع کیے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.