سپریم کورٹ آف پاکستان نے قادیانیوں کی عبادت گاہ جلانے کے ملزمان کی ضمانت منظور کرلی
ایسے جرائم کو معاشرے کے خلاف تصور کیا جائے گا ٗجسٹس گلزار احمد
منگل 8 مارچ 2016 20:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قادیانیوں کی عبادت گاہ جلانے کے ملزمان کی ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ جسٹس گلزار احمد نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ایسے جرائم کو معاشرے کے خلاف تصور کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
منگل کو سپریم کورٹ میں قادیانیوں کی عبادت گاہ جلانے سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی ٗ عدالت نے ملزمان عدنان مشتاق، عمران نزیر اور محمد منشا کی ضمانت منظور کرلی ٗملزمان پر 21 نومبر 2015 کو جہلم کے علاقے کالا گوجراں میں بیت الزکر کو آگ لگانے کا الزام ہے۔
جسٹس دوست محمد خان نے ریمارکس میں کہا کہ حکومتی رٹ کہیں بھی نہیں ہے ٗچند روز پہلے کالے کوٹ والوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالت عظمی کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔وکیل صفائی کے مطابق ملزمان عبادت گاہ کے قریب رہائش پذیر ہیں ان کا اشتعال انگیزی اور جلاؤ گھیراؤ سے کوئی تعلق نہیں ہے واقعہ کے بعد مقامی ایم پی اے نے مخالفین کو پولیس کے ذریعے نشانہ بنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.