لاہورہائیکورٹ نے تین بچوں کو باپ سےلے کر ماں کے حوالے کر دیا،،،عدالتی فیصلے کو سنتے ہی بچے باپ کے ہمراہ جانے کے لئے روتے رہے۔
عمر جمشید بدھ 9 مارچ 2016 12:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 مارچ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار خاتون نیلم شہزادی نے موقف اختیار کیا کہ اس کے خاوند نے بدچلنی کا الزام لگا کراسے گھر سے نکال دیا اور بچوں کو زبردستی اپنے پاس رکھا ہے۔
(جاری ہے)
خاتون کے شوہرعمران نے عدالت کو بتایا کہ اسکی بیوی کا کردار درست نہیں جس کی وجہ سے اس کے بچوں کی ماں کے پاس بہتر تربیت ممکن نہیں۔
عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے تحت نابالغ بچے ماں کے پاس ہی رہ سکتےہیں۔عدالت نے حبس بیجا کی درخواست نمٹاتے ہوئے تینوں بچوں علی ،،سبحان اور حماد کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دیا۔عدالتی فیصلہ سنتے ہی تینوں بچے باپ کے ساتھ لپٹ کر روتے رہے اور ماں کے ہمراہ جانے سےا نکار کرتے رہے،،
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.