ڈیڑھ ماہ قبل ہونے والے قتل کا معمہ حل،15سو روپے کے کے تنازعہ پر مزدور نے مالک کو قتل کیا تھا
ذیشان حیدر بدھ 9 مارچ 2016 18:25
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 مارچ۔2015ء) تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ڈیڑھ ماہ قبل جماعت پورہ میں کباڑخانے کے مالک ذاکر خاں کے قتل کا معمہ حل کر کے ملزم فیاض کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے اور بتایا ہے کہ ملزم فیاض نے نے صرف 1500روپے کے لین دین کے تنازعہ پرذاکر خاں کو کو قتل کیا تھا۔
(جاری ہے)
یہ مقدمہ مقتول کے ماموں ماجد خاں نے درج کرایا تھا ڈی ایس پی سٹی محمد اکرام خان نے بتایا کہ ذاکر خاں کباڑخانے کا کاروبا ر کرتا تھا جو21فروری کو گھر سے کباڑخانے گیا لیکن واپس نہ آیا تلاش کرنے پر اس کی نعش دکان سے ردی اور بوتلوں کے تھیلوں کے نیچے سے ملی اورجسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود تھے ۔
پولیس نے سائیٹفک بنیا دوں پرکام کرتے ہوئے ہر اینگل سے تفتیش کی اور شک گزرنے پر دکان پر کام کرنے والے مزدور فیاض عرف فیاضی کو شامل تفتیش کیا جس نے دوران انٹیروگیشن انکشاف کیا کہ21فروری کی رات میرا مالک ذاکر خاں کے ساتھ 1500 روپے کے لین دین کے تنازعہ پر جھگڑ ا ہوگیا تھا میں نے ذاکر خاں کو دکان پر اکیلا پا کر اسکے سر میں کلہاڑی کے دستہ کے وار کر کے قتل کردیا اور اسکی نعش ردی اور بوتلوں کے توڑوں کے نیچے چھپا دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.