حلقہ این اے 153 میں ضمنی الیکشن کیلئے فوج تعینات کی جائے، الیکشن کمیشن نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا
جمعہ 11 مارچ 2016 14:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 میں ضمنی الیکشن کیلئے فوج تعینات کرنے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صورتحال حساس ہونے اور الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے مطالبہ کی روشنی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 ملتان 4 میں 17 مارچ کو ہونیوالے ضمنی الیکشن کیلئے فوج تعینات کی جائے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ فوج کی تعیناتی کا مطالبہ صوبائی الیکشن کمشنر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے بھی کیا گیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 220 اور 245 کی روشنی میں آپ سے درخواست ہے کہ حلقہ کے تمام پولنگ سٹیشنز پر مناسب سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.