حکمران سچے ہیں تو عمران خان سے مناظرہ کیوں نہیں کرتے ؟ ‘ چوہدری محمد سرور
جمعہ 11 مارچ 2016 14:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمران سچے ہیں تو عمران خان سے مناظرہ کیوں نہیں کرتے ؟ ،حکمرانوں کی مایوس کن کار کردگی کی وجہ سے پوری قوم کی چیخیں نکال رہی ہیں حکمران گڈ گورننس کے جھوٹے نعرے لگا رہے ہیں،ملکی ترقی اور خوشخالی کیلئے تحر یک انصاف کا اقتدار میں آنا لازم ہو چکا ہے،ضمنی انتخابات میں حکمرانوں کا دھاندلی کا کوئی منصوبہ کامیاب نہیں ہو نے دیں گے ۔
وہ اپنی رہا ئش گاہ پر تحر یک انصاف کے مر کزی اراکین شبیر سیال ‘آصف شکور ‘راجہ شبیر ‘منفر گوندل کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے دفد سے گفتگو کر رہے تھے سابق گورنرو تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا کہ تحر یک انصاف نے ملک میں عمران خان کی قیادت میں حقیقی تبدیلی کا جو نعرہ لگایا ہے اسکو ہر صورت کا میاب کیا جا ئیگااور آنیوالی حکومت کسی اور کی نہیں تحر یک انصاف کی ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.