پولیو ٹیموں کی کارکردگی جانچنے کے لیے اینڈرائیڈ فونز کی مدد لینے کا فیصلہ
جمعہ 11 مارچ 2016 16:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) 2016 کو پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا سال تو قرار دیا گیا لیکن اعداد و شمار اس کے برعکس ہیں۔ رواں سال کے ابتدائی سہ ماہی میں 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس نے انسداد پولیو کے لیے کام کرنے والوں کو مزید متحرک کر دیا ہے۔ اسی لئے پشاور میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی کی جانچ کے لیے اینڈرائیڈ فونز کی مدد لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
پولیو جیسے موذی مرض نے پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا کو اپنے شکنجے میں ایسا کسا ہوا ہے کہ اس کے خاتمے کے لیے سر توڑ کوششیں ابھی تک مکمل طور پر بارآور ثابت نہیں ہوسکیں۔ بچوں کو اس موذی مرض سے بچانے کے لیے اورل کے ساتھ اب انجکشن کے ذریعے ویکسین دینے کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں خیبر پختونخوا میں پولیو کے تین کیس سامنے آچکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.