حکومت نے تحفظ خواتین قانون پر مذہبی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے رابطے تیز کر دئیے ،شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ
وزیر اعلیٰ پنجاب نے جے آئی (ف) کے سربراہ مولانا کو تحفظ خواتین قانون میں بہتری لانے کی یقین دہانی کرائی 15 مارچ کو مذہبی قیادت کا اجلاس بلایا ہے، مشاورت کے بعد اپنے فیصلے سے آگاہ کر دینگے، تحفظات دور کرنے کی بجائے قانون واپس لیا جائے‘ فضل الرحمن
ہفتہ 12 مارچ 2016 22:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مارچ۔2016ء ) پنجاب حکومت نے تحفظ خواتین قانون پر مذہبی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے رابطے تیز کر دئیے ،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے حکومت کی اتحادی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کر کے تحفظ خواتین قانون میں بہتری کی یقین دہانی کرا دی ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گزشتہ روز جے آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا اور تحفظ خواتین قانون پر جے یو آئی ف کے سربراہ کے تحفظات کے حوالے سے گفتگو کی۔
وزیر اعلی پنجاب نے مولانا فضل الرحمان کو تحفظ خواتین قانون میں بہتری لانے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ 15 مارچ کو مذہبی قیادت کا اجلاس بلایا ہے، مشاورت کے بعد اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیں گے، تحفظات دور کرنے کی بجائے قانون واپس لیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.