ڈرگ انسپکٹرز کا زائد قیمتوں پر ادویات فروخت کرنے پر 5 کمپنیوں کے خلاف ایکشن
کیپسول کے 6018پیکس، گولیوں کے 408,597پیکس، سیرپ کے 14005،آئنٹمنٹ کریم کے 23561پیکس سمیت دیگر ادویات برآمد کرلیں ،وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز
اتوار 13 مارچ 2016 13:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے کہا ہے کہ پاکستان انضباطی ادارہ ادویات (ڈی آر اے پی) کی ہدایات پر لاہور اور اسلام آباد کے وفاقی ڈرگ انسپکٹرز نے زائد قیمتوں پر ادویات فروخت کرنے پر ایکشن لیتے ہوئے 5ادویات ساز کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیا ہے اور ادویات سازوں اور ادویات درآمد گان کے گوداموں پر چھاپے مارے ۔
کیپسول کے 6018پیکس، گولیوں کے 408,597پیکس، سیرپ کے 14005،آئنٹمنٹ کریم کے 23561پیکس سمیت دیگر ادویات پکڑی ہیں ۔ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے حالیہ ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ڈرگ ایکٹ 1976کی دفعہ 6کے تحت مارکیٹ میں ادویات کوذخیرہ کرنے اور فروخت کرنے کا انصرام صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اس لئے پاکستان انضباطی ادارہ ادویات (اڈی آر اے پی) نے صوبائی اداروں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ ان ادویات سازکمپنیوں کے خلاف کاروائی کی جائے جو منظورشدہ قیمتوں سے زائد قیمتوں پر اپنی مصنوعات فروخت کر رہی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.