جنوبی کوریا میں واشنگٹن اور سیول کے درمیان سب سے بڑی فوجی مشقیں جاری
شمالی کوریا کی ایک آبدوز ملک کے مشرقی ساحل سے لاپتہ ہوگئی ،امریکی میڈیا کا دعویٰ
اتوار 13 مارچ 2016 14:10
پوہانگ/ واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) جنوبی کوریا کے شہر پوہانگ میں واشنگٹن اور سیول کے درمیان اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقیں جاری ہیں ۔ ادھر امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کی ایک آبدوز ملک کے مشرقی ساحل سے لاپتہ ہوگئی ہے ۔
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر پوہانگ میں واشنگٹن اور سیول کے درمیان جاری مشقوں میں جنوبی کوریا کے تین لاکھ جب کہ امریکہ کے 17 ہزار سے زائد فوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں ۔
ان مشقوں میں امریکی میرینز کے 55 ہوائی جہاز جبکہ دونوں ممالک کے 30 بحری جنگی جہاز بھی شریک ہیں ۔ مشقوں میں دونوں ملکوں کے فوجی دستے بری ، بحری اور فضائی محاذوں پر صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے ۔ دوسری طرف امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کی ایک آب دوز لاپتہ ہو گئی ہے جسے شمالی کوریا کی افواج گزشتہ کئی روز سے تلاش کر رہی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.