نادرا نے کرپشن اور جعلی ڈگری سمیت دیگر جرائم پر515ملازمین کو برطرف کردیا
2015 میں ایک لاکھ سے زائد شناختی کارڈز شک کی بنیاد پر روکے گئے ،39ہزار تصدیق کے بعد جاری 72ہزار663مشکوک شناختی کارڈز کی تصدیق کا عمل تاحال مکمل نہ ہوسکا
اتوار 13 مارچ 2016 17:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے 2015کے دوران ایک لاکھ12ہزار261شناختی کارڈز شک کی بنیاد پر روکے،39ہزار سے زائد شناختی کارڈز کو تصدیق کے بعد جاری کردیاگیا، 72ہزار663مشکوک شناختی کارڈز کی تصدیق کا عمل تاحال مکمل نہ ہوسکا ، تین سالوں میں غیرقانونی طورپر شناختی کارڈ کے اجراء،کرپشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی اور جعلی ڈگری پر515ملازمین کوملازمت سے برطرف کیا گیا۔
نادراکی دستاویزات کے مطابق گذشتہ ایک سال کے دوران ایک لاکھ12ہزار261شناختی کارڈز شک کی بنیاد پر روکے،جن میں سے39ہزار598 شناختی کارڈز کو تصدیق کے بعد جاری کردیاگیاجبکہ تاحال72ہزار663مشکوک شناختی کارڈز کی تصدیق کا عمل مکمل نہیں کیا جاسکا،دوسری جانب ذرائع کے مطابق گذشتہ تین سالوں سے نادرا میں ڈیلی ویجز پر5681ملازمین کام کررہے ہیں، جن کو تاحال مستقل نہیں کیا جاسکا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.