چوہدری سرور کابلدیاتی نمائندوں کو اختیارا ت دلوانے کیلئے تحر یک چلانے کا اعلا ن، (ن) لیگ کو پنجاب میں ون مین شو کا نظام نہیں چلانے دیا جا ئیگا ‘نیب کے خلاف (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا موقف ایک ہے ‘(ن) کا اپنے ا راکین اسمبلی کو25/25کروڑ کے تر قیاتی فنڈز دینا کر پشن اور صوبائی خزانہ پر ڈاکہ ہے ‘ترقیاتی فنڈز بلدیاتی نمائندوں کو دےئے جائیں ‘نیب پنجاب میں کاروائی کر یگی تو حکمرانوں کی کر پشن بے نقاب ہوگی ‘موجودہ حکمرانوں کی موجودگی میں کر پشن ‘ظلم اور ناانصافی کے سواکچھ نہیں ہوگا ‘عمران خان ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں ‘ عزیز بھٹی ٹاؤن میں آئی ٹی ایف کے زیر اہتمام پارٹی کنونشن سے خطاب
اتوار 13 مارچ 2016 21:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) سابق گور نر وتحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوارچوہدری محمدسرور نے پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کو اختیارا ت دلوانے کیلئے احتجاجی تحر یک چلانے کا اعلا ن کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو پنجاب میں ون مین شو کا نظام نہیں چلانے دیا جا ئیگا ‘نیب کے خلاف (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا موقف ایک ہے ‘(ن) کا اپنے ا راکین اسمبلی کو25/25کروڑ کے تر قیاتی فنڈز دینا کر پشن اور صوبائی خزانہ پر ڈاکہ ہے ‘ترقیاتی فنڈز بلدیاتی نمائندوں کو دےئے جائیں ‘نیب پنجاب میں کاروائی کر یگی تو حکمرانوں کی کر پشن بے نقاب ہوگی ‘موجودہ حکمرانوں کی موجودگی میں کر پشن ‘ظلم اور ناانصافی کے سواکچھ نہیں ہوگا ‘عمران خان ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.