عدالتی احکاما ت نظر انداز، ایف بی آر کی طرف سے لاکھوں روپے سکینڈل میں23افسران کو قانونی شکنجہ سے بچانے کا پردہ فاش
ایف بی آر نے نجی بنک کو بھاری مالی فوائد دے کر فائل سرد خانے میں ڈال دی سپریم کورٹ سے حقائق چھپائے گئے
پیر 14 مارچ 2016 22:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) ایف بی آر کی طرف سے عدالت عظمیٰ کے احکامات کو نظر انداز کرکے کئی ملین روپے سکینڈل میں23افسران کو قانون کے شکنجہ سے بچانے کے حقائق منظر عام پر آگئے ہیں،ایف بی آر کے25افسران نے پروڈنشل بنک کیخلاف کئی ملین روپے کا مقدمہ عدم پیروی کی بناء پر ہارا تھا جس پر سپریم کورٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار افسران کی نشاندہی کی ہدایت کی تھی۔
ایف بی آر کے چیئرمین ،ممبر ایڈمن اور چیف مینجمنٹ آئی آر نے اعلیٰ افسران کو بچانے کی خاطر ایف بی آر کے صرف دو افسران کو مقدمہ ہارنے کا ذمہ دار قرار دے کر دیگر23افسران کو کلین چٹ دے دی ۔آن لائن کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق پروڈنشل بنک لمیٹڈ کے اثاثے اور ٹیکسز وصولی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس پر ایف بی آر کے افسر سی آئی ٹی سکھر نے بلوچستان ہائی کورٹ میں 2000ء میں مقدمہ دائر کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.