اداکار عامر خان نے وارانسی میں اپنا آبائی گھر خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا
منگل 15 مارچ 2016 11:28
ممبئی ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) بھارتی اداکار عامر خان نے وارانسی میں اپنا آبائی گھر خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عامر خان نے کہا کہ اس گھر میں ان کی والدہ زینت حسین کا بچپن گزرا ہے جو اب82 سال کی ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ اس گھر میں اب جوا کھیلا جاتا ہے اور ان کی خواہش ہے کہ اس گھر کے مالک انہیں یہ گھر بیچ دیں تاکہ وہ وہاں کچھ عرصہ اپنی والدہ کے ساتھ رہ کر ان کے بچپن کی یادیں تازہ کرسکیں۔ عامر خان نے مزید بتایا کہ اپنی فلم تھری ایڈیٹس کی تشہیر کے سلسلہ میں جب وہ وارانس گئے تو انہوں نے وہاں اپنا آبائی گھر دیکھا۔انہوں نے بتایا کہ وارانسی شہر انہیں بے حد اچھا لگتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.