بارسلونا۔ کاغذات بغیر کنٹریکٹ کے دیے جائیں۔ سینکڑوں افراد کا مارچ
عمر جمشید منگل 15 مارچ 2016 11:54
بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) بارسلونا شہر میں 47 دن تک چرچ میں مقید رہنے والوں کی خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاپیلیس پارا تودو، ایسوسی ایشن نے ایک مارچ کا اہتمام کیا۔ جو کہ پلاسہ کتلونیا سے شروع ہو کر پی چرچ پر اختتام پذیر ہوا۔ ایسوسی ایشن کے پاکستانی نمائندہ ابرار بخاری نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سے 15 سال قبل 8 مارچ 2001 میں 47 دن تک چرچ میں مقید رہنے والوں کی یاد میں اس مارچ کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس وقت بھی ہمارا مطالبہ تھا کہ غیرقانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ دیے جائیں۔ اور ہم نے اس مطالبہ کے حق میں 62850 دستخط حاصل کیے تھے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.