امریکی جنوبی ریاستوں میں بارش اورسیلاب،5افراد ہلاک ،ہزاروں افراد بے گھر
منگل 15 مارچ 2016 12:40
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) امریکا کی جنوبی ریاستوں میں بارش اورسیلاب سے 5افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔لوزیانا اور مسی سیپی میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے سے جاری بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں متعدد علاقے مکمل طور پر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ لوزیانا میں مختلف حادثات کے دوران چار اور اوکلاہاما میں ایک شخص ہلاک ہو ا۔سیلاب کے باعث 5ہزار سے زا ئد گھروں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ متعدد سڑکیں سیلابی پانی میں بہہ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.