سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنما کی امریکی صدر کی جانب سے مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دینے پر تنقید
منگل 15 مارچ 2016 13:14
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک سینئررہنما نے امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے انہیں مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والی مشرق وسطیٰ کی ریاست سعودی عرب گذشتہ کئی سالوں سے امریکا کی اتحادی ہے تاہم اوباما کے دور حکومت میں ان کے درمیان تعلقات کشیدہ صورت حال اختیار کرگئے۔
سعودی عرب نے امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں، اور ایران کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا اور اسے خطے میں خوف میں اضافہ کی وجہ قرار دیا ہے۔سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف اور امریکا میں سفیر پرنس ترکی الفیصل نے ایک سعودی اخبار میں شائع ہونے والے اپنے تجزیے میں اوباما کے اٹلانٹک میگزین کو دیئے گئے انٹرویو پر برہمی کا اظہار کیا ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.