میانمار، آنگ سان سوچی کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے ہیٹن کیوا نئے صدر منتخب
منگل 15 مارچ 2016 14:21
ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء ) آنگ سان سوچی کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے ہیٹن کیوا میانمار کے نئے صدر منتخب ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آنگ سان سوچی کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے ہیٹن کیوا میانمار کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
ہیٹن کیوا حکمران جماعت نیشنل لیگ فار ڈیمو کریسی کی سربراہ آنگ سان سوچی کے سابق ڈرائیور اورپارٹی کے اہم رہنما سمجھے جاتے ہیں ۔
میانمار کی پارلیمنٹ میں نئے صدر کے لیے ہونے والے انتخابات میں ہیٹن کیوا نے تین سو ساٹھ میں سے تین سو باون ووٹ حاصل کیے ۔ ہیٹن کوا پانچ دہائیوں بعد ملک کی قیادت کرنے والے پہلے سویلین صدر بن گئے ہیں ۔ نیشنل لیگ فار ڈیمو کریسی نے ملکی آئین کے تحت آنگ سان سوچی کے صدر بننے پر پابندی کے بعد ہیٹن کوا کو نامزد کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.