وزیر اعظم پاکستان کی دعوت پر اس سال کے آخر میں پوپ فرانسس پاکستان کا دورہ کریں گے ‘کامران مائیکل
منگل 15 مارچ 2016 16:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر جہاز رانی و بندر گاہیں سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ دنیا میں وہی قومیں زندہ رہتی ہیں جو اپنے شہداء کو یاد رکھتی ہیں ۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے اقلیتوں سمیت پوری قوم متحدہ ہے۔ ماضی میں دنیا کو پاکستان کا اصل چہرہ مسخ کر کے دکھانے کی کوشش کی گئی ۔ عسکری اور سیاسی قیادت نے وطن دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ۔
پاکستانی اقلیتیں ملک میں استحکام اور ترقی کیلئے پیش پیش ہیں وہ آج یوحنا آباد میں چرچ حملہ کا ایک سال مکمل ہونے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ، ، باب شہداء ،، کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرہے تھے ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سانحہ یوحنا آباد سمیت وطن کیلئے جان دینے والے سب شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ شھداء کی قربانیا ں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی اور وطن عزیز میں امن کے قیام کے کیلئے جان قربان کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.