قائدین جماعت کا سید منورحسن کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت
منگل 15 مارچ 2016 20:57
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 15 مارچ۔2015ء)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے سابق امیر جماعت سید منورحسن کے سسر سیدعلی مطاہر نقوی کے انتقال پر اظہار افسو س کا اظہار کیاہے ۔ سراج الحق نے سید علی مطاہر نقوی کے لیے دعائے مغفرت اور سید منورحسن اور مرحوم کے خاندان سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔
(جاری ہے)
نائب امر اء جماعت اسلامی ، حافظ محمد ادریس ، اسد اﷲ بھٹو ، راشد نسیم ، میاں محمد اسلم ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، حافظ ساجد انور ، محمد اصغر ، سید وقاص جعفری ، اظہر اقبال حسن، سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم ،محمد انور نیازی سمیت جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنان نے سید منورحسن سے ان کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.