خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق آگاہی مہم کے ذریعے لوگوں میں شعور اجاگر ہو رہا ہے،شہری و دیہی علاقوں میں شاندار حکمت عملی کے تحت اپنے فرائض انجام دیئے جارہے ہیں‘ صوبائی وزیر بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز کی میڈیا سے گفتگو
منگل 15 مارچ 2016 21:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیر بہبود آبادی و تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہاہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کیلئے محکمہ بہبودآبادی اپنے مطلوبہ اہداف کے حصول کیلئے شہری و دیہی علاقوں میں شاندار حکمت عملی کے تحت اپنے فرائض انجام دے رہا ہے،بہبودآبادی پروگرام کے تحت چلائی جانے والی جاری آگاہی مہم کے ذریعے صوبائی، تحصیل اور ضلعی سطح پر ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے عوام کو ضروری معلومات و سہولیات بہم پہنچائی جا رہی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار یہاں صوبائی وزیر بہبودآبادی بیگم ذکیہ شاہنواز نے اپنے دفتر میں ایک اخباری نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ دور کے مسائل کے تناظر میں فیملی ہیلتھ سنٹرز اور فیملی ہیلتھ کلینکس میں تعینات سٹاف ماں اور بچے کی صحت ، خاندانی اور معاشی مسائل کے پہلو?ں سے عوام کو روشناس کروا رہا ہے اور ان مسائل کی وجوہات اور تدارک کے حوالے سے فیملی پلاننگ سے متعلق کونسلنگ کے ذریعے معاشرے میں صحت مند اور ترقی پسند سوچ کو متعارف کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.