آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا آغاز کر دیا ،تعلیم ،صحت اور روز گار پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے‘وزیر خزانہ پنجاب
پنجاب جلد مردم شماری چاہتا ہے ،10سال کی تاخیر افسوسناک ہے ،امید ہے آئندہ مشترکہ مفادات کی کونسل کے اجلاس میں معاملہ طے پا جائیگا پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا اعلان وفاقی بجٹ کے اعلان کے 7سے 10روز کے بعد کر دیا جائے گا‘ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا
منگل 15 مارچ 2016 22:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے جس میں تعلیم ،صحت اور روز گار پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے،وفاقی بجٹ کے اعلان کے 7سے 10روز کے بعد پنجاب کا بجٹ پیش کر دیاجائے گا ،پنجاب جلد مردم شماری چاہتا ہے مردم شماری میں 10سال کی تاخیر افسوسناک ہے ،امید ہے آئندہ مشترکہ مفادات کی کونسل کے اجلاس میں مردم شماری کا معاملہ طے پا جائے گا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ پی اینڈ ڈی کے بیورو آف سٹیٹیٹکس اور یونیسف پاکستان کے باہمی اشتراک سے منعقد کی گئی مکس رپورٹ 2014کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور اخبار نویسوں سے گفتگو کے دوران کیا ہے۔صوبائی وزیر خزانہ نے پنجاب کابینہ میں تین خاتون وزراء کی شمولیت کے بارے میں سوال کے جواب میں میں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی یہ سیاسی معاملہ ہے تاہم یہ اچھی بات ہے کہ عورتوں کو آگے لایا جا رہا ہے ملک کی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ ذیادہ سے ذیادہ عورتیں آگے آئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.