وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،پی آئی اے کی مالی حیثیت کا جائزہ لیا گیا
بدھ 16 مارچ 2016 11:02
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی مالی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری ایوی ایشن نے ایئر لائن کی مالی صورتحال کے بار ے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے واضح کیا کہ قومی ایئر لائن کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے ماضی قریب میں بھی کئی اقدامات کئے گئے جن کے مثبت نتائج برآمد ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ ایئر لائن کو اپنے آپریشن جاری رکھنے کیلئے حکومت کی طرف سے مسلسل مالی امداد کی ضررت ہے۔ انہوں نے جون 2016ء میں ختم ہونے وال آئندہ سہ ماہی کیلئے پی آئی اے کی مالی ضروریات پیش کیں۔ اجلاس میں یہ بات نوٹ کی گئی کہ پی آئی اے ملازمین کی طرف سے حالیہ ہڑتال کی وجہ سے قومی ایئر لائن کو 4 ارب 30 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، جس کی وجہ سے ایئر لائن کیلئے مالی مسائل نے جنم لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.