گلیات کی خوبصورتی کا منصوبہ 30 جون تک مکمل کر لیا جائے گا، جی ڈی اے میں 35 پوسٹوں پر شفاف بھرتیاں ہوئی ہیں
ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن رضا علی حبیب کی ہنگامی پریس بریفنگ سے خطاب
بدھ 16 مارچ 2016 18:47
ایبٹ آباد۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) گلیات کی خوبصورتی کا منصوبہ 30 جون سے قبل مکمل کیا جائے گا، جی ڈی اے میں پہلی مرتبہ این ٹی ایس کے ذریعہ 35 پوسٹوں پر شفاف بھرتیاں کی گئی ہیں، ان بھرتی ہونے والے افراد میں سے 14 کا تعلق ہزارہ سے ہے، جی ڈی اے کے تمام ملازمین کو اب ڈیوٹی کرنا پڑے گی، جو ڈیوٹی نہیں کرے گا وہ گھر جائے گا، باڑیاں سے نتھیاگلی کے درمیان سیاحوں کیلئے 9 ریسٹ ہاؤسز بنائے جائیں گے جہاں سیاح آرام کر سکیں گے۔
ان خیالات کا اظہار گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن رضا علی حبیب نے منگل کو اپنے دفتر میں ہنگامی پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے پانچ ماہ قبل جی ڈی اے میں تبدیلیوں کیلئے جو اعلان کیا تھا اس پر عمل درآمد مکمل کر لیا گیا ہے، جی ڈی اے کو 1996ء کے ایکٹ کے تحت ناکافی اختیارات حاصل تھے جس کی وجہ سے صوبائی حکومت نے جی ڈی اے کو پرائیویٹائز نہیں کیا بلکہ اسے ایک بااختیار ادارہ بنا دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.