وزیر داخلہ سندھ کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں اعلی سطحی اجلاس
بدھ 16 مارچ 2016 21:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سمیت سندھ کے تمام پولیس افسران نے شرکت کی ۔ وزیر داخلہ سندھ نے اس تاثر کی سختی سے تردید کی جس کے مطابق محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے ذیر غور ہیں ۔
انہوں نے اس ضمن میں کہا کہ یہ تاثر درست نہیں اور حکومت تقرریوں و تبادلوں کے عمل میں صرف پولیس افسران کی کارکردگی کو ترجیح دیتی ہے انہوں نے مذید کہا کہ تعینات کیئے جانیوالے افسران کی تعیناتی کو مناسب مدت تک جاری رکھنے کے اقدامات ممکن بنائے جارہے ہیں،وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ ایف آئی آرز کی رجسٹریشن میں پس و پیش یا تاخیری حربے عوام کے لیئے مسائل کا سبب ہیں اور یہ انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.