پاکستان اورترکمانستان کاعلاقائی رابطے اور نقل و حمل کو فروغ دینے ، توانائی، دفاع، انفرااسٹرکچر ، تجارت ،سیکورٹی ، ویزے کے اجرا میں نرمی اور کھیل اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافے پر اتفاق
بدھ 16 مارچ 2016 22:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین اور ترکمانستان کے صدرقربان علی بردمحمد وف نے دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی رابطے اور نقل و حمل کو فروغ دینے ، توانائی، دفاع، انفرااسٹرکچر ، تجارت ،سیکورٹی ، ویزے کے اجرا میں نرمی اور کھیل اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
صدر مملکت ممنون حسین اور ترکمانستان کے صدرقربان علی بردمحمد وف کے درمیان یہ اتفاقِ رائے بدھ کو ایوان صدر میں تنہائی اور وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں ہوا۔اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ، وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر ، وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق ، وفاقی وزیر برائے پٹرولیم شاہد خاقان عباسی، وزیر مملکت برائے مواصلات عبدالحکیم بلوچ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.