براک اوباما کے دورے کی تیاریاں،کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کی تزئین اور آرائش کا کام تیز
جمعرات 17 مارچ 2016 13:29
ہوانا ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) کیوبا میں آئندہ ہفتے امریکی صدر براک اوباما کے دورے کے پیش نظر دارالحکومت ہوانا کی تزئین اور آرائش کا کام تیز کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ہوانا کے بعض مرکزی ایونیوز کو ایک عرصہ بعد بڑی خوبصورتی سے سجایا جا رہاہے ۔
(جاری ہے)
عمارتوں کی نئی سفیدی کرتے ہوئے ٹوٹی پھوٹی جگہوں کو نیا کیا جا رہا ہے ۔
صدر اوباما گزشتہ 88سال میں کیوبا کا دورہ کرنے والے امریکا کے پہلے صدر ہوں گے جو اپنے تاریخی دورے کے دوران کیوبا کے عوام سے براہ راست خطاب بھی کریں گے جو قومی ٹی وی پر بھی براہ راست دکھایا جائے گا۔ صدر اوباما کا خاندان بھی ان کے دورے کے دوران ساتھ ہوگا جو ہوانا کی ہسپانوی نو آبادی کے دور کی بعض جگہوں کی سیر بھی کریگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.