ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : عمران خان قومی ٹیم کو مفید مشورے ، مختلف بھارتی چینلز پر تبصرے کیلئے کل بھارت روانہ ہونگے
جمعرات 17 مارچ 2016 14:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے مختلف ٹی وی چینلز پر تبصرے اور قومی کرکٹ ٹیم کو مشورے دینے کیلئے آج بھارت روانہ ہونگے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق قائد عمران خان بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے کل بھارت روانہ ہونگے بھارت روانگی کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔
عمران خان کے ہمراہ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق اور عون چوہدری لاہور سے دلی پھر کولکتہ کیلئے روانہ ہونگے عمران خان انیس مارچ کو پاک بھارت میچ سے قبل قومی کے کھلاڑیوں کو مشورے بھی دینگے ۔ عمران خان کو بھارت کے متعدد ٹی وی چینلز نے پاک بھارت میچ پر تبصرے کیلئے درخواستیں بھی دے رکھی ہیں عمران خان بھارت پہنچ کر ہی فیصلہ کرینگے کہ کس بھارتی ٹی وی چینل پر تبصرہ کرنا ہےمزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.