برطانوی دواساز کمپنی گلیکسو سمیتھ کلین کے سر براہ انڈریو ویٹی آئندہ برس اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے
جمعرات 17 مارچ 2016 16:22
لندن ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) برطانوی دواساز کمپنی گلیکسو سمیتھ کلین نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سر براہ انڈریو ویٹی آئندہ برس اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
برطانوی دواساز کمپنی گلیکسو سمیتھ کلین کی جانب سے جاری کردی بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی میں 10سال تک خدمات انجام دینے والے چیف ایگزیکٹو انڈریو ویٹی نے کمپنی بورڈ کے سامنے اپنی رائے کا اظہارکر تے ہوئے کہاہے کہ وہ 2017 کے وسط میں اپنا عہدہ چھوڑنا چاہتے ہیں ۔
انھوں نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے کپمنی میں دس برس خدمات انجام دی ہیں اور اب چاہتے ہیں کہ اب اس عہدے پر کوئی اور شخص براجمان ہو۔دوسری جانب دواساز کمپنی گلیکسو سمیتھ کلین کے بورڈ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کمپنی کے لئے قابل چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کر دی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.