15ماہ میں دس لاکھ مہاجرین یونان پہنچے ہیں،اقوام متحدہ
شامی خانہ جنگی کے نتیجہ میں دو لاکھ ستر ہزار افرادہلاک،70لاکھ ملک کے اندر ہی بے گھر ہو چکے ہیں،رپورٹ
جمعرات 17 مارچ 2016 18:17
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ پندرہ ماہ کے دوران دس لاکھ سے زائد مہاجرین یونان پہنچے ہیں، اس دوران سینکڑوں افراد سمندر برد بھی ہوئے،میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ’یو این ایچ سی آر‘ نے بتایا کہ 2015ء کے آغاز سے اب تک یونان پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر کا تعلق شام، عراق اور افغانستان سے ہے۔و این ایچ سی آر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق2015سے اب تک ایک ملین سے زائد افراد، جن کا تعلق شام، عراق اور افغانستان سے ہے، یونان میں داخل ہونے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔اقوام متحدہ کے اس ذیلی ادارے کے مطابق رواں برس جنوری سے اب تک یونان پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ 43 ہزار بنتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.