اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی حال ہی میں قائم ہونے والی انوویشن اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس
جمعرات 17 مارچ 2016 21:56
اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی)کی حال ہی میں قائم ہونے والی انوویشن اسٹیرنگ کمیٹی نے جامعات میں موجود آفسز آف ریسرچ ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورکس)کے ذریعے تعلیمی مراکز اور انڈسٹری کے مابین روابط کو مزید مستحکم کرنے والے ذرائع پر غور کرنے کیلئے کمیشن سیکرٹریٹ میں اپنا اجلاس منعقد کیا۔
یہ کمیٹی کا ایک ہی ہفتے میں ہونے والا دوسرا اجلاس تھا جس میں انڈسٹری اورمختلف جامعات کے مذکورہ آفسز کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں جامعات میں اختراعی اور انٹرپرینیورشپ کی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر زور دیا گیا جو بادی النظر میں ملک میں ملازمت کے مواقع بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں اور ملکی معیشت کی ترقی کا موجب بن سکتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.