سابق صدرجنرل (ر) پرویزمشرف علاج کیلئے دبئی پہنچ گئے
جمعہ 18 مارچ 2016 12:07
کراچی/دوبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء)سابق صدرجنرل (ر) پرویزمشرف علاج کیلئے دبئی پہنچ گئے‘رن وے سے 4 گاڑیوں پر مشتمل قافلے نے سابق صدر کو رہائشگاہ منتقل ‘دوران سفر سابق صدر انتہائی پر سکون تھے‘ٹی شرٹ پہن رکھی تھی‘ دبئی میں ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم طبی معائنہ ‘علاج کیلئے امریکہ روانگی کا فیصلہ کریگی ۔
سابق صدر کراچی سے صبح چار بجے روانہ ہوئے اور غیر ملکی پرواز ای کے 611 کے ذریعے دبئی پہنچے۔ پرویز مشرف سخت سیکیورٹی میں دبئی ایئر پورٹ سے وی آئی پی گیٹ سے باہر آئے اور کارکنان استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے۔سابق صدر پرویز مشرف کو 4 گاڑیاں رن وے پر لینے آئیں اور سخت سیکیورٹی میں رہائش گاہ پہنچے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دوران سفر سابق صدر انتہائی پر سکون تھے اور ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.