وزیراعلیٰ شہبازشریف سے اٹلی کے سفیر کی قیادت میں سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
اطالوی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ کے اقدامات کی تعریف پاکستان خصوصاً پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول دیکھ کر بہت متاثر ہوئے ہیں‘ اطالوی سرمایہ کار کی گفتگو
جمعہ 18 مارچ 2016 19:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر سٹیفنو پونٹے کاروو کی قیادت میں سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ ، زراعت، صنعت، لائٹ انجینئرنگ، زرعی مشینری، ایگرو انڈسٹری اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اٹلی کے سفیر اور سرمایہ کار کمپنیوں کے سربراہان نے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان خصوصاً پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول دیکھ کر بہت متاثر ہوئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم پنجاب میں مختلف شعبو ں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اور پنجاب حکومت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے تیار ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.