اﷲ رحمن اور رحیم ہے،اسلام کا تشددسے کچھ لینا دینانہیں،نریندرامودی
اسلام امن و شانتی کا مذہب ہے،جب ہم اﷲ کے 99 ناموں بارے سوچتے ہیں تو کوئی بھی نام تشدد یا طاقت کی غمازی نہیں کرتا بھارتی وزیراعظم کا نئی دہلی میں20 مختلف ممالک سے آنیوالے صوفی علما ء پر مشتمل جاری تین روزہ کانفرنس سے خطاب
جمعہ 18 مارچ 2016 20:07
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے اسلام کو امن وشانتی کا مذہب قراردیتے ہوئے کہاہے کہ اس کا دہشت گردی سے کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے اورنہ ہی اس میں میں تشددکی کوئی گنجائش ہے، جب ہم اﷲ کے 99 ناموں کے بارے میں سوچتے ہیں تو اس میں سے کوئی بھی نام تشدد یا طاقت کی غمازی نہیں کرتا ،پہلے کے دو نام تو ہمدری اور رحم کے لیے ہیں۔
اﷲ رحمن اور رحیم ہے،بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں20 مختلف ممالک سے آنے والے صوفی علما ء پر مشتمل جاری تین روزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے اسلام کو امن و شانتی کا مذہب قراردیتے ہوئے کہا کہ اس میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے،انھوں نے کہا کہ اسلام کا مطلب ہی امن و شانتی ہے اور اس کا دہشت گردی سے کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے اس کا پیغام مکاتب فکر اور فرقوں کی حدود سے کہیں بڑا ہے،انہوں نے کہا کہ جب ہم اﷲ کے 99 ناموں کے بارے میں سوچتے ہیں تو اس میں سے کوئی بھی نام تشدد یا طاقت کی غمازی نہیں کرتا پہلے کے دو نام تو ہمدری اور رحم کے لیے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.