مسلح ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بناکر بینک سے لاکھوں روپے لو ٹ لئے
ہفتہ 19 مارچ 2016 13:53
خانیوال۔19 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء ) سات نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بناکر میزان بینک سے لاکھوں روپے لو ٹ کر فرار ہو گئے پو لیس نے ضلع بھر کی ناکہ بندی کرلی۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق مقا می بینک سرسید روڈ خانیوال پر ایکس ایل آئی کار نمبر110پر سوار سات افراد کھاتہ داروں کے روپ میں داخل ہوئے اور انہوں نے بینک سیکورٹی گارڈز اور دیگر بینک عملہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا لیا اسی دوران ڈاکوؤں نے بینک کی سی سی کیمرہ کی تاریں بھی کاٹ دیں ۔
اور کیش کاونٹر سے لاکھوں روپے لے کر فرار ہو گئے دلچسپ امر یہ ہے کہ ڈاکو بینک کی سی سی کیمرہ کا بیک سسٹم بھی ہمراہ لے گئے ۔وقوعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر خاں،ایس پی انوسٹی گیشن نعیم الحسن بابر،دی ایس پی صدر سرکل زبیر بنگش بھاری پولیس نفری کے ہمراہ ، بینک پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ڈی پی اوجہانزیب نذیر کے مطابق ضلع بھر کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.