مراقبہ اور یوگا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، ماہرین صحت
جو لوگ اپنے جذبات اور احساسات کو بہت سمجھتے ہیں ان کے بدن میں چربی جمع نہیں ہوتی، تحقیق
اتوار 20 مارچ 2016 13:53
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مارچ۔2016ء) ماہرین صحت کے مطابق اگر آپ وزن کم کررہے ہیں تو غذائی احتیاط اور ورزش کے ساتھ اس میں مراقبے کو بھی شامل کرلیں تو فوری اور بہتر نتائج ثابت ہوسکتے ہیں۔وزن کم کرنے والے خواتین و حضرات اگر دماغی تصویر، یوگا کے آسن اور سانس کی مشقیں اور تصوراتی تھراپی کریں تو اس سے وزن تیزی سے کم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ مائنڈ فل نیس کی مشقوں سے دماغ کا وہ حصہ سرگرم ہوتا ہے جو بار بار کھانے کا تقاضہ کرتا ہے اور جب اس کی مشق چند بچوں پر کرائی گئی تو اس کے موٴثر اثرات سامنے آئے۔ایک امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے مراقبہ موٹاپے کو 50 فیصد دور بھگاتا ہے، ان مراقبوں میں عام مراقبہ، یوگا، چی کونگ اور تائی چی وغیرہ شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.