حکمران مکمل طور پر ناکام ہی نہیں بلکہ حکمرانی کا اخلاقی جواز بھی کھو چکے ہیں‘ پرویز مشرف پر اعلیٰ عدالتوں میں سنگین مقدمات کی سماعت کے باوجود بیرون ملک اجازت دے کر مجرمانہ غفلت اور اپنی نااہلی کا ثبوت فراہم کیا
پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر وگورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کی بات چیت
اتوار 20 مارچ 2016 16:08
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر وگورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور اداروں کی بالا دستی کے لئے پیپلز پارٹی کی مفاہمتی پالیسی کو کمزوری تصور کرنے والے غلط فہمی کا شکار ہیں ۔ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ جنوبی پنجاب اور 26مارچ کا جلسہ عام آئندہ کا لائحہ عمل اور ملکی سیاسی صورتحال کی راہیں متعین کرے گا۔
یہ بات انہوں نے جنوبی پنجاب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ اور 26مارچ کے جلسہ رحیم یار خان کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جب کہ اس موقع پر جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شوکت بسرا ، جنوبی پنجاب کے سینئر ایڈوائزر عبدالقادر شاہین اور سیکرٹری اطلاعات خواجہ رضوان عالم سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.