وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور اور توانائی کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا
اتوار 20 مارچ 2016 16:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے لاہور میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور توانائی کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر جبکہ خواجہ آصف سے گفتگو کرتے ہوئے محمد شہبازشریف کاکہناتھاکہ توانائی بحران پر قابوپانے کے لئے ڈھائی برس کے دوران جتنے اقدامات کئے،اس کی مثال نہیں ملتی۔
انہوں نے کہا کہ توانائی منصوبوں پرتیزی سے کام جاری ہے،سی پیک کے تحت 36ارب ڈالر توانائی سیکٹر کے منصوبوں کے لئے ہیں جبکہ پنجاب میں سی پیک کے متعدد منصوبوں پر دن رات کام ہو رہا ہے۔وزیراعلی پنجاب نے کہاکہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کیلئے پرعزم ہیں،2017کے آخر تک مزید ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو چکی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.