سابق جرمن وزیر خارجہ ویسٹر ویلے انتقال کر گئے
عمر54برس،کینسرکے مرض میں مبتلا تھے،جرمن چانسلر انجیلا میرکل کا اظہار افسوس
اتوار 20 مارچ 2016 17:07
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) جرمنی کے سابق وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے انتقال کر گئے ۔ اْن کا انتقال 54 برس کی عمر میں ہوا۔ ویسٹر ویلے طویل عرصے سے سرطان کے عارضے میں مبتلا چلے آ رہے تھے۔گیڈو ویسٹر ویلے کی ان ہی سے موسوم ’ویسٹر ویلے فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے انٹرنیٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ ہم لڑے، ہماری نظر منزل پر تھی، ہم ایک ساتھ گزرے ہوئے بہترین وقت کے لیے شکر گزار ہیں۔
محبت باقی رہے گی۔ وہ کولون میں زیر علاج تھے۔ اْنہیں گزشتہ سال نومبر میں حالت خراب ہو جانے پر ہسپتال لے جایا گیا تھا اور وہیں آج اْن کا انتقال ہو گیا۔ویسٹر ویلے فاؤنڈیشن کے مطابق سابق وزیر خارجہ خون کے سرطان میں مبتلا تھے۔گیڈو ویسٹر ویلے 2001ء سے لے کر 2011ء تک جرمنی کی لبرل سیاسی جماعت فری ڈیموکریٹک پارٹی (ایف ڈی پی) کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.