پاک افغان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے دونوں ملکو ں کے درمیان مستحکم تجارتی تعلقات ضروری ہیں‘چودھری محمد شفیق
پنجاب میں انڈسٹری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے شیخوپورہ میں 1500ایکڑ پر مشتمل اکنامک زون بنایا جا رہاہے ‘ صوبائی وزیر انڈسٹریز
پیر 21 مارچ 2016 18:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) ترقیاتی یافتہ ،مضبوط اور پرامن افغانستان نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں امن و امان اوراقتصادی ترقی کے لئے نا گزیر ہے ،دونوں ملکوں کے مذہبی، ثقافتی اور سماجی روایات ایک ہونے کی وجہ سے دونوں کے عوام میں ایک گہرا رشتہ پایا جاتاہے اس رشتے کو تجارت و سرمایہ کاری سے مزید مضبوط بنایا جاسکتا ہے ۔
یہ بات صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز کامرس و انویسٹمنٹ چودھری محمد شفیق نے افغانستان انویسٹمنٹ سپورٹ ایجنسی ایشیاء کے ڈپٹی سی او محمد ابراہیم شمس کی سربراہی میں لاہو رآنے والے 30رکنی افغانی چیمبر آف کامرس کے وفد سے خطاب کے دوران کہی۔اس موقع پر لاہور ، کراچی ، پشاور او رکوئٹہ چیمبر آف کامرس کے ممبران سمیت بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ پنجاب کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.