اینٹی نار کو ٹکس فورس کا اسپتال نشے کے عادی افراد کی بحالی میں اہم کردار ادا کررہا ہے ،گورنر سندھ
بدھ 23 مارچ 2016 16:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ اینٹی نار کو ٹکس فورس کی جانب سے نشے کے عادی افراد کے لئے لیاری میں قائم کیا جانے والا اسپتال ان کی بحالی اور معاشرے میں دوبارہ شمولیت کے ضمن میں اہم کردار ادا کررہا ہے ، منشیات کے معاشرے پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ خصوصاً نوجوان نسل کو اس برائی سے بچایا جا سکے ۔
ان خیالات کا اظہا رگورنر سندھ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے صوبائی ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے یوم پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو، ڈائریکٹر جنرل اینٹی نا رکوٹکس فورس میجر جنرل نا صر دلا ورشاہ ، انسپیکٹرجنرل سندھ پولیس اے ڈی خواجہ ، فورس کمانڈ ر اے این ایف سندھ بریگیڈیئر محمد ابو ذر اور ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایس ایم منیر اور معروف صنعت کار سردار یاسین ملک بھی اس موقع پر موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.