راجہ مقصود حسین راولپنڈی کے ڈپٹی میئر شپ کے فیورٹ امیدوار قرا ر
بلدیاتی نمائندوں کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی
جمعرات 24 مارچ 2016 17:24
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) چیئرمین یونین کونسل8 فوجی کالونی پیردوہائی راولپنڈی راجہ مقصود حسین راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر شپ کے فیورٹ امیدوار قرا ر دے دیئے گئے۔
(جاری ہے)
نو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے راجہ مقصود کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور فعال بلدیاتی راہنما کے طور پر ان کی اعلی کارکردگی اور پارٹی و حلقے میں عوامی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے انہیں ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لئے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وہ اہلیان راولپنڈی کے مسائل کے حل میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔
بلدیاتی نمائندوں نے کہاکہ بلدیاتی نظام کی بحالی وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی عظیم کارنامہ ہے جس سے اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہوں گے اور عوامی کے بنیادی مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.