پی اے ای سی سائنسی تحقیق کے ذریعے غذائی خودکفالت کیلئے کوشاں ہے‘ 17قسم کے بیج موسمی تبدیلیوں اور بیماریوں کے خلاف مدافعت کی صلاحیت رکھتے ہیں ‘اب تک فصلوں کی 88 اقسام کے بیج متعارف کرائے جاچکے ہیں‘ جوہری توانائی کو زراعت ‘ طب ‘ انجینئر نگ ‘ توانائی اور دیگر پرامن مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہاہے‘ پی اے ای سی کے چیئر مین محمد نعیم کا تقریب سے خطاب
جمعرات 24 مارچ 2016 17:53
پشاور۔24 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مارچ۔2016ء )پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی )کے سائنسدان تحقیق کے مختلف شعبوں میں پوری جانفشانی سے کام کررہے ہیں تاکہ معاشی اور سماجی ترقی ہواورملک میں خوشحالی آئے ‘ ہم ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال پر یقین رکھتے ہیں اور پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں جوہری توانائی کو زراعت ‘ طب ‘ انجینئر نگ ‘ توانائی اور دیگر پرامن مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہاہے ۔
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن زرعی شعبہ میں سائنسی تحقیق کے ذریعے غذائی خود کفالت کے حصول کیلئے کوشاں ہے ۔ یہ بات پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئر مین محمد نعیم نے اٹامک انرجی کمیشن کے ذیلی ادارے نیو کلیئر انسٹیٹیوٹ فار فوڈ اینڈ ایگر یکلچر نیفا ( این آئی ایف اے ) میں کسانوں کی ایک تقریب ” یوم کاشتکار ان ‘ سے خطاب کرتے ہوئے کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.