الیکٹرانک ووٹنگ مشین آزمائشی طور پر منگوائی جا رہی ہیں،شیخ آفتاب
سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی ،منظوری کے بعد الیکشن کمیشن خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کرے گا ، قومی اسمبلی میں اظہا ر خیال
جمعرات 24 مارچ 2016 18:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے کہا ہے کہ 400 الیکٹرانک ووٹنگ مشین آزمائشی طور پر منگوائی جا رہی ہیں جس کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی گئی ہے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کرے گا جبکہ پورے ملک کیلئے 4 لاکھ مشین کی ضرورت پڑے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے دوران کیا۔ انہوں نے رکن اسمبلی ساجدہ بیگم کے سوال کے جواب میں کہا کہ 2013ء کے انتخابات میں صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق دیا جائے تاہم وقت کی کمی کی وجہ سے اس پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔ اس حوالے سے انتخاباتی اصلاحاتی کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں تمام پارٹیوں کے نمائندے شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.