این اے 245کے ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم جاری
نامزد امیدوار محمد کمال نے گزشتہ روز نارتھ کراچی کی یوسی 4الیون اے اور یوسی 15ناگن چورنگی پر الیکشن دفاتر کا افتتاح کردیا
جمعرات 24 مارچ 2016 22:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) این اے 245کے ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدوار محمد کمال اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز نارتھ کراچی کی یوسی 4الیون اے اور یوسی 15ناگن چورنگی پر الیکشن دفاتر کا افتتاح کردیا ۔اس موقع پر الیکشن دفاتر کی افتتاحی تقریبات بھی منعقد ہوئیں جن میں نوجوانوں ، بزرگوں اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کو ضمنی لیکشن میں بھاری اکثریت سے ووٹ دیکر کامیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔
قبل ازیں محمد کمال نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ارشاد ظفیر اور رکن اشرف علی کے ہمراہ الیکشن دفاتر کاافتتاح کیا ۔ افتتاحی تقریبات کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے محمد کمال نے کہاکہ کراچی اور اندرون سندھ کا عوامی مینڈیٹ متحدہ قومی موومنٹ کو ملا ہے لیکن سیاسی مخالفت اور مفادات کی خاطر ایم کیوایم کو حاصل عوامی مینڈیٹ کو نہ صرف مسترد کیا جاتا رہا ہے بلکہ اسے آئین و قانون کے تحت ملنے والے حقوق، اختیارات اور وسائل سے مکمل طور پر محروم رکھاجارہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.