ہمیشہ جمہوریت کو دوام اور آمریت کو زوال حاصل ہوتا ہے ٗ، جمہوری قوتوں کو آمریت کا حصہ نہیں بننا چاہیے ٗپرویز رشید
نواز شریف تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنے ٗ عوام کی محبت سے چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم بنیں گے ٗوزیر اطلاعات کا تقریب سے خطاب
جمعہ 25 مارچ 2016 21:09
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہمیشہ جمہوریت کو دوام اور آمریت کو زوال حاصل ہوتا ہے ٗ، جمہوری قوتوں کو آمریت کا حصہ نہیں بننا چاہیے ٗ نواز شریف تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنے ٗ عوام کی محبت سے چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم بنیں گے ٗ مشتاق منہاس کو صحافت کی طرح سیاسی سفر میں بھی محبت حاصل رہے گی۔
جمعہ کو میڈیا ٹاؤن میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشتاق منہاس نے صحافی برادری کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹی ڈویلپ کی، وہ سیاست میں بعد میں آئے یہی ان کی ایمانداری کا سرٹیفکیٹ ہے ٗاب وہ باغ، کشمیر اور پاکستان کیلئے خدمات سرانجام دینگے۔ انہوں نے کہا کہ مشتاق منہاس کی محنت کا صلہ ہے کہ میڈیا ٹاؤن آباد ہوا جو ایک بہترین ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے اور یہ حکومتی ریونیو میں بھی اضافہ کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.