پاکستان کوآئی ایم ایف سے 502ملین ڈالرکی قسط مل گئی،وزیرخزانہ اسحاق ڈارکاخیرمقدم
جمعہ 25 مارچ 2016 22:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے لئے 502ملین ڈالرزکی اگلی قسط کی منظوری دیدی ہے ،یہ منظوری واشنگٹن میں آئی ایم ایف بورڈکے ہونے والے اجلاس میں دی گئی ،جس میں ای ایف ایف کی مددسے پروگرام کی دسویں جائزہ رپورٹ پرغورکیاگیااوراس کے مطابق پاکستان کیلئے قسط کی منظوری دی گئی ،پاک آئی ایم ایف مذاکرات کادسواں دورفروری 2016ء کے پہلے ہفتے میں دوبئی میں منعقدہواتھا،دریں اثناء وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے آئی ایم ایف بورڈکی جانب سے منظوری کاخیرمقدم کیاہے اورکہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت کی جانب سے اقتصادی اصلاحات کے عمل سے ملک ایک ایسی سطح تک پہنچ گیاہے جہاں اس نے میکرواکنامک استحکام حاصل کرلیاہے اوراب اقتصادی ترقی کی راہ پرگامزن ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.