خطے کی ترقی کے لیے پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی اور فضائی رابطوں میں اضافہ ہونا چاہئیے ،پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے خوش گوار تعلقات کا خواہش مند ہے، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل نا گزیر ہے، پاکستان ایران سے بجلی کی خریداری پر غور کر رہا ہے
صدر مملکت ممنون حسین کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات میں گفتگو
ہفتہ 26 مارچ 2016 15:03
اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مارچ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ خطے کی ترقی کے لیے پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی اور فضائی رابطوں میں اضافہ ہونا چائیے،پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے خوش گوار تعلقات کا خواہش مند ہے، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل نا گزیر ہے، پاکستان ایران سے بجلی کی خریداری پر غور کر رہا ہے۔
صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کو یہاں ایران کے صدر حسن روحانی سے ایوان صدر میں ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تجارت ، توانائی اور دفاع کے شعبوں میں تعاون اور مواصلاتی رابطوں میں اضافے پر اتفاقکیا گیا ۔ ایوان صدر آمد پر صدر مملکت نے مرکزی دروازہ پر آکراپنے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.